سی پی اوراولپنڈی کا ہائی کورٹ بنچ،پولیس لائنز،بم ڈسپوزل سکواڈکے دفترکادورہ

سی پی اوراولپنڈی کا ہائی کورٹ بنچ،پولیس لائنز،بم ڈسپوزل سکواڈکے دفترکادورہ

  



راولپنڈی(جنرل رپورٹر)سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی عباس احسن کا ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ، پولیس لائنز اور بم ڈسپوزل سکواڈ کے دفتر کا دورہ۔ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز، ایس پی ہیڈ کوارٹرز اور ڈی ایس پی لیگل بھی اس موقع پر ان کے ہمراہ تھے۔ سی پی او راولپنڈی نے ڈیوٹی پر موجود افسران اور ملازمان کو چیک کیا اور بریفنگ کیا ،انہوں نے افسران اور ملازمان کی ڈیوٹی کے طریقہ کار کو بھی چیک کیا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...