عمران خان سے اعجاز جنجوعہ کی ملاقات

عمران خان سے اعجاز جنجوعہ کی ملاقات

  



ملتان ( نیوز رپورٹر) ملتان سے تحریک انصاف کے رہنما اعجاز جنجوعہ نے پارٹی(بقیہ نمبر53صفحہ12پر )

چیئرمین سے اہم ملاقات کی ہے اور عمران خان نے ان کی بات سنی اور پارٹی کا نقطہ نظر پیش کیا اور ان کو سمجھایا۔ عمران خان نے مزید کہا کہ اور اس سیاسی سفر میں تمام دوستوں اور بلخصوص ناراض دوستوں کو منا کر ساتھ لیکر چلیں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...