ٹکٹ نہ ملنے پر پارٹی سے بغاوت کرنے والے امیدوار قابل مذمت ہیں‘ مفتی عبدالقوی

ٹکٹ نہ ملنے پر پارٹی سے بغاوت کرنے والے امیدوار قابل مذمت ہیں‘ مفتی ...

  



ملتان (خبر نگار خصوصی)مفتی عبدالقوی نے کہاہے کہ ٹکٹ نہ ملنے پر پارٹی سے بغاوت کرنے والے امیدواروں کے عمل کو قابل(بقیہ نمبر55صفحہ12پر )

مذمت قرار دیتا ہوں اوراپنی زاتی حثیت سے بغاوت کرنے والوں کو تین دن کا ٹائم دیتا ہوں کے وہ واپس پارٹی میں آ جائیں کیونکہ ٹکٹ کے لیے پارٹی نہیں چھوڑدی جاتی ہے۔ان خیالات کااظہارانہو ں نے گزشتہ روز ضلع کچہری میں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کیاہے۔انہوں نے مزیدکہاکہ میں گارنٹی دلاتا ہوں پارٹی چھوڑنیوالے افرادواپس آئیں اورحکومت میں آ کر ان کو اچھا منصب دلاوں گاجبکہ وہ جاوید ہاشمی نہیں ہوں جو ہر بار پارٹی بدلوں۔

مفتی عبدالقوی

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...