نگرا ن مشیر حا رث نو از کا سینٹرل ، ویمن جیل اور جیو ینا ئل کا دورہ

نگرا ن مشیر حا رث نو از کا سینٹرل ، ویمن جیل اور جیو ینا ئل کا دورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر)نگرا ن وزیر اعلی سندھ کے مشیر برا ئے جیل خا نہ جا ت ،ورکس اینڈ سروسز ،سو شل ویلفیئر اینڈ اسپیشل ایجو کیشن بریگیڈئر (ریٹا ئر ڈ ) حا ر ث نواز نے کرا چی سینٹرل جیل اور سینٹرل جیل کے احا طے میں مو جو د یمن جیل اور جیوینا ئل جیل کا تفصیلی دو ر ہ کیا ۔جیلو ں کے سیکیو ر ٹی انتظا ما ت کا جا ئزہ لیا ۔جیل عملے اور افسرا ن کی حا ضریو ں کو چیک کیا ۔جیل کے حل طلب مسائل کے با ر ے میں بریفنگ لی ۔ قیدیو ں سے ملا قا ت میں ان کے مسائل سنے ، جیل میں مو جو د ،ٹریننگ سینٹر ز ،فا ئن آ ر ٹ اور کمپیو ٹر سکھا نے کے مر اکز ،ویمن جیل میں سلا ئی کڑ ھا ئی مر کز ،کمپیو ٹر سینٹر اور دیگر ہنر سکھا نے کے مرا کز نیز خواتین قیدیو ں کے بچو ں کے اسکول اور جیو ینا ئل جیل کے اسکول اور تینو ں جیلو ں کے ہسپتا لو ں اور کلینک بشمو ل فارمیسی کا دورہ کیا اس مو قع پر نگران مشیر جیل خا نہ جا ت بریگیڈئر (ر) حا ر ث نواز نے جیل عملے کی کمی کو پورا کر نے کیلئے ہدا یا ت دیں کہ جیل کا وہ عملہ جو غیر متعلقہ جگہو ں پر تعینا ت ہے اُسے واپس بلوا کر جیلو ں میں تعینا ت کیا جا ئے ۔انہو ں نے خبر دا ر کیا کہ جیل سے کسی بھی قیدی کے فرا ر کو کسی صو ر ت معا ف نہیں کیا جا سکتا لہذا سیکیو ر ٹی کو انتہا ئی جا مع بنا یا جا ئے ۔انہو ں نے اپنی ہدایات میں کہا کہ جیل افسرا ن بھی اپنی سیکیو ر ٹی کا خیال ملحو ظ رکھیں ۔انہو ں نے ہدایا ت دیں کہ ایسے قیدی جن کے مقد ما ت عدالتو ں میں التواکا شکا ر ہیں ان کے لئے عدلیہ سے را بطہ کر کے مدد لی جا ئے اور ایسے قیدی جنہیں وکیل نہ ہو نے کے سبب مقدما ت نہ سنے جا نے کی شکا یت ہے ایسے قیدیوں کیلئے قا نو ن کے مطا بق ان کے کیسز کی شنوائی کا انتظا م کیا جا ئے ۔انہو ں نے مو قع پر موجو د ورکس اینڈ سروسز ڈیپا ر ٹمنٹ کے انجینئرز کو جیل کی ہا ئی سیکیو ر ٹی وال کی تعمیر جلد مکمل کر نے کی ہدایت دی ۔انہوں نے ویمن جیل کی ایسی قیدیو ں جو قا بل ضما نت مقد ما ت میں قید ہیں ان کی ضما نت کیلئے اقدا ما ت کی بھی ہدایت کی ،بچہ جیل کے قیدیو ں کی تعلیم ،تر بیت اور کر دا ر سا زی کے لئے کام کر نے والے اسا تذہ کی تعریف کی ۔بریگیڈئر ریٹا ر ڈ حا رث نواز نے جیل میں لا ئبریری کے لئے کتا بو ں کے تحفے کا بھی اعلا ن کی اور کہا کہ جیل لا ئبریر ی کو منظم کر نے کیلئے وہ ہر ممکن تعا ون کرینگے ۔انہو ں نے کچن میں جاکر قیدیو ں کو دیئے جا نیوالے کھا نے کو خود چیک کیا اور کہا کہ کھا نا پکا نے والے عملے کے ہیپاٹائٹس اور دیگر طبی ٹیسٹس لا زمی کرا ئے جا ئیں اور انکی صحت کا خیا ل رکھا جا ئے ۔اس مو قع پر آئی جی جیل خا نہ جا ت سندھ نصرت حسین منگن ،ڈی آئی جی جیل کرا چی قا ضی نذیر ،سینٹر ل جیل کرا چی ،ویمن جیل اور جیوینا ئل جیل کے سپرنٹنڈنٹس اور جیل خا نہ جا ت کے دیگر افسرا ن بھی مو جو د تھے ۔