بارانِ رحمت کے لئے گورنر ہاؤس میں نماز استسقاء کی ادائیگی

بارانِ رحمت کے لئے گورنر ہاؤس میں نماز استسقاء کی ادائیگی

  



کراچی ( اسٹاف رپورٹر)خشک سالی کے خاتمہ اور بارانِ رحمت کے لئے گورنر ہاؤس میں نماز استسقاء ادا کی گئی۔ صدر مملکت ممنون حسین اور گورنر سندھ محمد زبیر نے خصوصی طور پر نماز میں شرکت کی، گورنر سیکریٹریٹ کے افسران و عملہ نے بھی نماز ادا کی۔ نماز کے بعد خشک سالی کے خاتمہ اور بارش کے لئے خصوصی دُعاکی گئی جبکہ ملک کی ترقی وخوشحالی اور امن وامان کے لئے بھی دُعا کی گئی۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...