محکمہ تعلیم میں تبادلوں کیلئے فہرست نگران وزیراعلیٰ کو ارسال

محکمہ تعلیم میں تبادلوں کیلئے فہرست نگران وزیراعلیٰ کو ارسال

  



ملتان(خصوصی رپورٹر)محکمہ تعلیم میں تبادلوں کیلئے فہرست نگران وزیراعلیٰ کو ارسال کردی گئی ۔بتایا گیا ہے کہ الیکشن سے قبل محکمہ تعلیم کے(بقیہ نمبر30صفحہ7پر )

افسروں کی تبادلوں کی فہرست تیار ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق ملتان کے ایک افسر کا نام شامل ہے‘ امکان ہے منظوری کے بعد یہ فہرست آج شام تک سامنے آجائے گی ورنہ یہ تبادلے الیکشن کے فوری بعد کردیئے جائیں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...