لودھراں: زہریلی چائے پینے سے ایک ہی گھر کے 3افراد کی حالت غیر‘ ہسپتال منتقل

لودھراں: زہریلی چائے پینے سے ایک ہی گھر کے 3افراد کی حالت غیر‘ ہسپتال منتقل

  



لودھراں(نما ئند ہ پا کستا ن) زہریلی چائے پینے سے ایک ہی گھر کے تین افراد کی حالت غیر ‘بتا یا گیا ہے کہ بستی درستی والا سٹی ایریا کے(بقیہ نمبر31صفحہ7پر )

رہائشی فدا حسین اس کی بیوی اور بیٹے عدنان نے زہریلی چائے پی لی جس سے تینو ں کی حالت غیرہو گئی اور تینوں افراد و ڈ ی ا یچ کیو ہسپتال منتقل کر د یا گیا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر