امریکی گلوکار نک جونس سے پریانکا کی دوستی اور منگنی کی افواہیں لیکن اداکارہ کا پسندیدہ مرد کون ہے؟ حیران کن نام سامنے آگیا

امریکی گلوکار نک جونس سے پریانکا کی دوستی اور منگنی کی افواہیں لیکن اداکارہ ...
امریکی گلوکار نک جونس سے پریانکا کی دوستی اور منگنی کی افواہیں لیکن اداکارہ کا پسندیدہ مرد کون ہے؟ حیران کن نام سامنے آگیا

  



ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار نک جونس کی دوستی اور پھر ان کی منگنی کی خبروں کے بعد اب اداکارہ نے نک جونس کو اپنا پسندیدہ شخص قرار دے دیا۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پریانکا چوپڑا نے پہلی بار نک جونس کی تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کر دیں جس میں ان کا بھائی سدھارتھ اور نک ایک ساتھ ساحل سمندر پر دکھائی دے رہے ہیں اور ساتھ میں پریانکا نے لکھا ہے کہ میری زندگی میں دو افراد میرے پسندیدہ ہیں جن سے میں محبت کرتی ہوں۔

پریانکا چوپڑا نے نک جونس کو اپنا پسندیدہ شخص قرار دےدیا۔اس سے قبل نک جونس نے پریانکا کے ساتھ بارش میں بنائی گئی وڈیو شئیر کی تھی۔

مزید : تفریح


loading...