کسٹمز انٹیلی جنس نے کارروائی کے دوران 64 کلوگرام چرس برآمد کر لی ،ملزم فرار

کسٹمز انٹیلی جنس نے کارروائی کے دوران 64 کلوگرام چرس برآمد کر لی ،ملزم فرار
کسٹمز انٹیلی جنس نے کارروائی کے دوران 64 کلوگرام چرس برآمد کر لی ،ملزم فرار

  



پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کسٹمز انٹیلی جنس نے جی ٹی روڈ پرترناب فارم کے قریب کارروائی کرتے ہوئے گاڑی سے64 کلوگرام چرس،18کلوگرام افیون برآمد کر لی۔

کسٹمز انٹیلی جنس حکام کے مطابق منشیات پشاور سے پنجاب اسمگل کی جارہی تھی، جی ٹی روڈ پرترناب فارم کے قریب کارروائی کے دوران ملزم فرار ہو گئے۔حکام نے منشیات قبضے میں لیتے ہوئے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

مزید : جرم و انصاف /علاقائی /خیبرپختون خواہ /پشاور


loading...