پاکستان تحریک انصاف نے ایک اور رہنما سے ٹکٹ واپس لے لیا لیکن کیوں ؟ جان کر پی ٹی آئی والے حیران پریشان رہ جائیں گے

پاکستان تحریک انصاف نے ایک اور رہنما سے ٹکٹ واپس لے لیا لیکن کیوں ؟ جان کر پی ...
پاکستان تحریک انصاف نے ایک اور رہنما سے ٹکٹ واپس لے لیا لیکن کیوں ؟ جان کر پی ٹی آئی والے حیران پریشان رہ جائیں گے

  



لیہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف نے پی پی 281 سے اکرم سامٹیہ سے ٹکٹ واپس لے لیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے پی پی 281 سے اکرم سامٹیہ سے ٹکٹ واپس لے کر شہاب الدین سہیڑ کو جاری کر دیاہے اور اس حوالے سے ریٹرنگ افسران کو بھی آگاہ کر دیا گیاہے ۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کا کہناہے کہ پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین سہیڑ برادران سے ٹکٹ واپس لینے پر ناراض تھے ۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پی ٹی آئی نے کارکنان کے احتجاج کے باعث ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی شمولیت اختیار کرنے والے سکندر حیات بوسن سے ٹکٹ واپس لے لیا تھا جبکہ ان کے علاوہ دیگر کئی رہنماوں سے بھی ٹکٹ واپس لیے گئے ہیں ۔

مزید : قومی


loading...