رہنما ایم کیوایم پاکستان فاروق ستار کاالیکشن لڑنے کافیصلہ

رہنما ایم کیوایم پاکستان فاروق ستار کاالیکشن لڑنے کافیصلہ
رہنما ایم کیوایم پاکستان فاروق ستار کاالیکشن لڑنے کافیصلہ

  



کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایم کیو ایم پاکستان رہنما فاروق ستار نے بالاخر عام انتخابات 2018میں حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق رہنما ایم کیوایم پاکستان فاروق ستارنے الیکشن لڑنے کافیصلہ کرتے ہوئے این اے 245 اور 247 سے پارٹی ٹکٹ آر او کو جمع کرا دیئے جبکہ فاروق ستارنے این اے 241 سے ٹکٹ واپس لے لیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ کئی روز سے فاروق ستار کی جانب سے کہا جا رہا تھا کہ وہ الیکشن میں حصہ لینا نہیں چاہتے جس کے لئے انہوں نے بہادر آباد گروپ کو درخواست بھی دے رکھی تھی ۔

مزید : قومی /سیاست /علاقائی /سندھ /کراچی


loading...