اگر آپ بھی سونا خریدنا چاہتے ہیں تو یہ خبر پڑھ لیں کیونکہ ایک دم قیمت میں ۔۔۔۔

اگر آپ بھی سونا خریدنا چاہتے ہیں تو یہ خبر پڑھ لیں کیونکہ ایک دم قیمت میں ...
اگر آپ بھی سونا خریدنا چاہتے ہیں تو یہ خبر پڑھ لیں کیونکہ ایک دم قیمت میں ۔۔۔۔

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی منڈی میں روپے کی قدرمیں کمی کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے سونے کے نرخوں میں زیادتی دیکھی گئی ہے ۔

مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافے کے بعدفی تولہ سونے کی قیمت میں 350روپے کا اضافہ ہو گیاجس سے سونے کی نئی قیمت 59ہزار 600روپے ہو گئی ہے جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 51ہزار 97روپے ہے ۔

مزید :

بزنس -علاقائی -سندھ -کراچی -