مسلم لیگ ق کے میاں منیر کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

مسلم لیگ ق کے میاں منیر کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی
مسلم لیگ ق کے میاں منیر کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

  



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ ق کے میاں منیر کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی ۔

تفصیلات کے مطابق میاں منیر نے پانچ روز قبل سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کی تھی جس پر سپریم کورٹ نے فیصلہ سناتے ہہوئے میاں منیر کو این اے 126 سے انتخاب لڑنے کی اجازت دیدی ہے ۔

واضح رہے کہ اس سے قبل لاہور ہائیکورٹ نے شاہد خاقان عباسی کو ایپلٹ ٹریبونل کے فیصلے کو معطل کرتے ہوئے آبائی حلقے این اے 57 سے انتخاب لڑنے کی اجازت دی تھی ۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...