ہوائی کے آتش فشاں سے لاوا ندی کی صورت بہنے لگا،ہزاروں افراد محفوظ مقام پر منتقل 

ہوائی کے آتش فشاں سے لاوا ندی کی صورت بہنے لگا،ہزاروں افراد محفوظ مقام پر ...
ہوائی کے آتش فشاں سے لاوا ندی کی صورت بہنے لگا،ہزاروں افراد محفوظ مقام پر منتقل 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن (اے این این)امریکی ریاست ہوائی کے آتش فشاں سے لاوا ندی کی صورت میں بہنے لگا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست ہوائی کیت تصاویر میں نظر آنے والے گہرے دھویں کے بادلوں اور پانی کی سطح پر تیرتے سرخ لاوے نے دیکھنے والوں کو دہلا دیا۔ہوائی کا آتش فشاں کئی ہفتوں سے لاوا اگل رہا ہے، جس سے کئی مکان ،درجنوں گاڑیاں ، سڑکیں اوردرخت صفحہ ہستی سے مٹ گئے۔لاوے، راکھ اور دھویں کے اخراج کے باعث لوگوں کا جینا دوبھر ہوگیا ہے اور ہزاروں افراد کو گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقام پر منتقل ہونا پڑا ہے۔