پاکستان نے 2 ماہی گیروں کوبھارتی حکام کے حوالے کردیا

پاکستان نے 2 ماہی گیروں کوبھارتی حکام کے حوالے کردیا
پاکستان نے 2 ماہی گیروں کوبھارتی حکام کے حوالے کردیا

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے 2بھارتی ماہی گیروں کوبھارتی حکام کے حوا لے کر دیاہے۔بھارتی ماہی گیروں کوواہگہ بارڈرپربھارتی بارڈرسیکیورٹی فورس کے حوالے کیاگیاہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے 2بھارتی ماہی گیروں کوبھارتی حکام کے حوا لے کر دیاہے۔ ماہی گیروں کوخیرسگالی جذبے کے تحت بھارتی حکام کے حوالے کیاگیا ہے ۔بھارتی ماہی گیروں کوواہگہ بارڈرپربھارتی بارڈرسیکیورٹی فورس کے حوالے کیاگیا۔

مزید :

بین الاقوامی -قومی -