’’ انسان اور گدھے میں فرق تو ہونا چاہئے ‘‘

’’ انسان اور گدھے میں فرق تو ہونا چاہئے ‘‘
’’ انسان اور گدھے میں فرق تو ہونا چاہئے ‘‘

  



کسان اپنے گدھے کو اپنے گھر کے سامنے باندھنے کیلئے ہمسائے سے رسی مانگنے گیا تو ہمسائے نے انکار کرتے ہوئے کہا، رسی تو نہیں ہے میرے پاس، مگر ایک بات بتاؤں، جا کر عمل کرو تو رسی کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ہمسائے نے کہا اپنے گدھے کے پاس جا کر بالکل ایسی حرکتیں کرو جیسے رسی کو گردن میں ڈال کر کستے اور پھر کھونٹی کے ساتھ باندھتے ہیں، دیکھنا گدھا بغیر کوئی حرکت کیئے ویسے ہی کھونٹے کے پاس کھڑا رہے گا۔کسان نے گدھے کے پاس جا کر ہمسائے کی نصیحت پر عمل کیا اور۔۔۔۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید : ویڈیو گیلری