کیا عمران خان نے بابا فرید الدینؒ کے مزار پر واقعی سجدہ کیا تھا یا صرف بوسہ لیا ؟؟؟حقیقیت جانئے
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ہمراہ بابا فرید گنج شکر کے مزار پر حاضری دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو جہاں ایک طرف لوگوں کی جانب سے صوفیائے کرام سےعمران خان کی عقیدت کو خوب سراہا گیا وہیں دوسری طرف عمران خان پر تنقید کے تیر بھی برسائے جا رہے ہیں ،ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان مزار کے اندر داخل ہونے سے قبل چوکھٹ پر سجدہ ریز ہوئے تاہم عمران خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے سجدہ نہیں کیا بلکہ عقیدت میں بوسہ دیا تھا لیکن عمران خان کی اس وضاحت کے بعد بھی ۔۔۔۔۔
۔۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔