16 سال سے اقتدار میں رہنے والے مسلم لیگ ن لاہور کے رہنما مہر اشتیاق کے حلقے کی حالت ذار،دیکھتا جا شرماتا جا

16 سال سے اقتدار میں رہنے والے مسلم لیگ ن لاہور کے رہنما مہر اشتیاق کے حلقے کی ...
 16 سال سے اقتدار میں رہنے والے مسلم لیگ ن لاہور کے رہنما مہر اشتیاق کے حلقے کی حالت ذار،دیکھتا جا شرماتا جا

  



الیکشن 2018 کی منزل جوں جوں قریب آ رہی ہے ماحول میں گرما گرمی بھی بڑھتی جا رہی ہے،ملک کی تمام بڑی جماعتوں نے اپنے اپنے امیدواروں کو 25 جولائی کے الیکشن کیلئے لنگر لنگوٹ کسنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں،این اے 126لاہور فور میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار مہر اشتیاق  ہیں جو کہ 2013ء میں یہاں سے رکن قومی اسمبلی اور 2008اور 2002ء میں پنجاب اسمبلی رہے ہیں, ان کے مقابلے میں 2013ء میں اسی حلقے سے پی ٹی آئی کے شکست کھانے والے امیدوار بیرسٹر حماد اظہر کو ایک موقع دیاہے کہ وہ حساب برابر کرنے کیلئے مہر اشتیاق کا مقابلہ کریں,پچھلے 16 سال سے اقتدار میں رہنے والے 2 دفعہ ایم پی اے، ایک دفعہ ایم این اے اور اب پھر قومی اسمبلی کے لاہور سے امیدوار مہر اشتیاق جن کے حلقے میں بارش کے بعد سڑکوں کا کیا حال ہے، آپ بھی  دیکھئے.

...ویڈیو دیکھیں ۔۔۔۔

مزید : ویڈیو گیلری


loading...