ڈیرہ بگٹی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 20کلو دھماکا خیزمواد، فیوز، راکٹس ،گولہ بارود برآمد

ڈیرہ بگٹی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 20کلو دھماکا خیزمواد، فیوز، راکٹس ...
ڈیرہ بگٹی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 20کلو دھماکا خیزمواد، فیوز، راکٹس ،گولہ بارود برآمد

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈیرہ بگٹی میں خفیہ اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہو ئے کلو دھماکا خیزمواد، فیوز، راکٹس اور گولہ بارود برآمدکر لیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ڈیر بگٹی میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کر تے ہو ئے20کلو دھماکا خیزمواد، فیوز، راکٹس اور گولہ بارود برآمد کر لیا ہے ۔ کاروائی خفیہ اطلاعات پر کی گئی ہے۔

مزید :

قومی -