این اے 131 ، عمران خان کامیاب ہوں گے یا خواجہ سعد رفیق ؟ حلقے کی عوامی رائے جانئے

این اے 131 ، عمران خان کامیاب ہوں گے یا خواجہ سعد رفیق ؟ حلقے کی عوامی رائے ...
این اے 131 ، عمران خان کامیاب ہوں گے یا خواجہ سعد رفیق ؟ حلقے کی عوامی رائے جانئے

  



پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں الیکشن 2018 کا سب سے بڑا انتخابی معرکہ این اے 131 میں لڑا جائے گا جہاں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے مقابلے میں خود میدان میں اترے ہیں ،حلقہ بندیوں سے ہونے والے رد و بدل سے گو کہ این اے 125 اب این اے 131 میں بدل چکا ہے لیکن اس حلقے کی سیاسی گہما گہمی عمران خان کے میدان میں آنے سے اور بڑھ گئی ہے جبکہ خواجہ سعد رفیق کا پارٹی سے ہٹ کر یہاں ذاتی اثر و رسوخ بھی کافی ہے تاہم 25 جولائی کو یہاں سے کون میدان مارے گا ؟ اس بارے میں کوئی بھی پیشین گوئی کرنا تو مشکل ہے تاہم حلقے کی عوام کیا کہتی ہے آپ بھی جانئے ۔۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں ۔۔۔

مزید : ویڈیو گیلری


loading...