بشریٰ بی بی کا پہلا سیاسی اقدام ، پی ٹی آئی کی ناراض خواتین کارکن کو منانے میں کامیاب

بشریٰ بی بی کا پہلا سیاسی اقدام ، پی ٹی آئی کی ناراض خواتین کارکن کو منانے میں ...
بشریٰ بی بی کا پہلا سیاسی اقدام ، پی ٹی آئی کی ناراض خواتین کارکن کو منانے میں کامیاب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا پہلا سیاسی اقدام ، کئی دنوں سے احتجاج کرنیوالی پی ٹی آئی کی نارا ض خواتین کارکن کو رام کرلیا ۔

دنیا نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے چیئر مین کی اہلیہ نے پارٹی ٹکٹس کے معاملے پر ناراض اور کئی دنوں سے احتجاج کرنیوالی خواتین کارکن کو گھر میں بلا کر بیان سنایا جس پرخواتین ان سے بڑ ی متاثر ہوئیں اور کسی بھی ترغیب کے بغیر ناراضی ختم کرنے کا اعلان کردیا ۔ خواتین بشریٰ بی بی کا بیان سن کر رو پڑیں اور کہا کہ اب پارٹی ان کو کوئی بھی عہدہ یا ٹکٹ نہ دے وہ تحریک انصاف کی انتخابی مہم چلائیں گی اور بڑھ چڑھ کر تمام کاموں میں حصہ لیں گی۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -