ووٹ کو عزت ملی تو پاکستان کی عزت ہوگی:خواجہ آصف

ووٹ کو عزت ملی تو پاکستان کی عزت ہوگی:خواجہ آصف
ووٹ کو عزت ملی تو پاکستان کی عزت ہوگی:خواجہ آصف

  



سیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آسف نے کہا ہے کہ ووٹ کو عزت ملے گی تو پاکستان کی عزت ہوگی۔

جیو نیوز کے مطابق سابق وزیرخارجہ خواجہ آصف نے این اے 73میں جلسے سےخطاب کر تے ہو ئے کہا ہے کہ وزارتیں اور اقتدار عوام کی بدولت ہے۔ترقی اور نواز شریف کو الگ نہیں کیاجاسکتا ہے۔پانچ سال میں ترقیاتی کاموں کا انقلاب آیا ہے۔

مزید : قومی


loading...