کیا پاکستان کا نام بلیک لسٹ میں شامل کر لیا گیا ہے? عالمی ادارے نے واضح اعلان کر دیا

کیا پاکستان کا نام بلیک لسٹ میں شامل کر لیا گیا ہے? عالمی ادارے نے واضح اعلان ...
کیا پاکستان کا نام بلیک لسٹ میں شامل کر لیا گیا ہے? عالمی ادارے نے واضح اعلان کر دیا

  

پیرس (ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس آن منی لانڈرنگ (ایف اے ٹی ایف) کی جانب سے پاکستان کے بلیک لسٹ میں نہ ہونے کااعلامیہ جاری کردیا گیاہے ۔

دنیا نیوز کے مطابق  اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نے کہا ہے کہ پا کستان ہماری بلیک لسٹ میں نہیں ہے جبکہ پاکستا ن میں نظام کی 10خرابیوں کی نشاندہی کی ہے ، پاکستان گرے لسٹ ممالک میں شامل ہے اور پاکستان نے ایکشن پلان کے مطابق ناکافی اقدامات کئے ۔ اعلامیے کے مطابق اب پاکستان ایکشن پلان پر عمل در آمد کرے گا اور اس حوالے سے پاکستانی وفد نے عمل در آمد کی یقین دہانی کروائی ہے ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -