شریف برادران اپنے مفادات کے سو ا کسی کی قدرکرنانہیں جانتے:پرویزالہٰی

شریف برادران اپنے مفادات کے سو ا کسی کی قدرکرنانہیں جانتے:پرویزالہٰی
شریف برادران اپنے مفادات کے سو ا کسی کی قدرکرنانہیں جانتے:پرویزالہٰی

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماءچوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ شریف برادران اپنے مفادات کے سو ا کسی کی قدرکرنانہیں جانتے ہیں۔

جیو نیوز کے مطابق چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ ہم 12سال شریفوں کے ساتھ رہے ہیں یہ اپنے ساتھیوں سے بھی سیاست کرتے ہیں۔شریف برادران اپنے مفادات کے سو ا کسی کی قدرکرنانہیں جانتے ہیں۔ ہم عوام کی خدمت اورساتھیوں کی عزت پریقین رکھتے ہیں۔

مزید : قومی