قومی ٹیم دورہ انگلینڈ کے لیے مانچسٹر پہنچ گئی،اب وہاں کھلاڑی سب سے پہلے کیا کریں گے ؟کرکٹ مداحوں کے لیے بڑی خبر آگئی

قومی ٹیم دورہ انگلینڈ کے لیے مانچسٹر پہنچ گئی،اب وہاں کھلاڑی سب سے پہلے کیا ...
قومی ٹیم دورہ انگلینڈ کے لیے مانچسٹر پہنچ گئی،اب وہاں کھلاڑی سب سے پہلے کیا کریں گے ؟کرکٹ مداحوں کے لیے بڑی خبر آگئی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) دورہ انگلینڈ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا 20 رکنی سکواڈ مانچسٹر پہنچ گیا ہے۔پی سی بی ترجمان نے بتایا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم 14 دن ووسٹر شائر میں قرنطینہ میں گزارے گی جبکہ 13 جولائی کو ڈربی شائر میں پریکٹس کیلئے جائے گی۔قومی ٹیم کے سکواڈ میں کپتان اظہرعلی،نائب کپتان بابراعظم، عابد علی، اسد شفیق، فہیم اشرف، فوادعالم، افتخاراحمد،عماد وسیم ، امام الحق، سرفرازاحمد، شاہین شاہ آفریدی، شان مسعود، یاسر شاہ ، خوشدل شاہ،محمد عباس،موسیٰ خان، نسیم شاہ اور روحیل نذیر شامل ہیں۔

مزید :

کھیل -