کالاخطائی روڈ پر تیز رفتار بس نے موٹرسائیکل سوارکوکچل دیا

کالاخطائی روڈ پر تیز رفتار بس نے موٹرسائیکل سوارکوکچل دیا

  

شیخوپورہ(بیورو رپورٹ)کالاخطائی روڈ پر تیز رفتار مسافر بس نے موٹرسائیکل سوارکوکچل ڈالا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیواہلکاروں نے لاش متعلقہ پولیس کے والہ کر دی۔ پولیس نے بس ڈرائیور کوگرفتارکرکے بس کو تحویل میں جبکہ لاش کومردہ خانہ منتقل کردیاہے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے موٹرسائیکل سوارکی شناخت علی احمد سکنہ لاہورکے نام سے ہوگئی ہے۔

مزید :

علاقائی -