جامکے چٹھہ، نوجوان فش فارم میں ڈوب کر جاں بحق

جامکے چٹھہ، نوجوان فش فارم میں ڈوب کر جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جامکے چٹھہ (نمائندہ پاکستان) گاؤں شیر پورکا 25سالہ نوجوان احمد جو فش فارم میں بھینسوں کو نہلانے میں مصروف تھا کہ اچانک پاؤں پھسلنے کی وجہ سے یہ فش فارم کے گہرے پانیوں کی نظر ہوتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہو گیا جس کی نعش کو ریسکیو1122 کی ٹیم نے اپنی انتھک محنت سے تلا ش کرکے ورثا کے حوالے کر دیا جس کی نماز جنازہ گاؤں شیر پور میں ادا کر دی گئی ہے۔

مزید :

علاقائی -