اوکاڑہ زہریلاکھانا کھانے سے 8افرادکی حالت غیر، ہسپتال منتقل

اوکاڑہ زہریلاکھانا کھانے سے 8افرادکی حالت غیر، ہسپتال منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اوکاڑہ(نامہ نگار)اوکاڑہ زہریلاکھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 8افرادکی حالت غیر ہوگئی۔ ریسکیو1122کی ٹیموں نے امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے زہر یلا کھانے سے متاثرہ فیملی کے افراد ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا جہاں ڈیوٹی پر موجودڈاکٹروں نے متاثرہ فیملی کوطبی امداد دینا شروع کردی ہے ہسپتال ذرائع کے مطابق متاثرہ افراد جلد صحت یاب ہوکرگھر واپس جاسکیں گے۔

مزید :

علاقائی -