فیروز والہ:سپیشل مجسٹریٹ کے چھاپے، ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے پر متعدد دکانیں سیل، گرانفروشی پر جرمانے

فیروز والہ:سپیشل مجسٹریٹ کے چھاپے، ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے پر متعدد ...

  

فیروزوالہ (نمائندہ پاکستان) سپیشل مجسٹریٹ تحصیل فیروزوالہ راناقربان علی خان نے چکوک ایریااورجی ٹی روڈ پرمختلف علاقوں میں چھاپے مارکر55دکانوں پرریٹ لسٹیں چیک کیں ریٹ لسٹیں آویزاں نہ کرنے پرمتعدد دکانداروں کو جرمانے کئے گئے جبکہ سپیشل مجسٹریٹ تحصیل فیروزوالہ راناقربان علی خان نے درجنوں دکانداروں کو وارننگ دی۔ دریں کورونا ایس او پیز پر عمل نہ کرنے پر متعدد دکانیں سیل کر دیں۔

مزید :

علاقائی -