فیروز والہ، گھریلو ناچاقی پر نوجوان نے خودکشی کر لی

فیروز والہ، گھریلو ناچاقی پر نوجوان نے خودکشی کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


فیروزوالہ (نمائندہ پاکستان) لاہور شرقپور روڈکی آبادی تریڈے والی میں گھریلوناچاقی پر نوجوان بلال اسلم نے خودکوگولی مارکرخودکشی کرلی۔پولیس نے متوفی کی لاش قبضہ میں لے کرضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی۔

مزید :

علاقائی -