اوکاڑہ، نوجوان کواغوا کرنیوالے 7ملزم گرفتار

اوکاڑہ، نوجوان کواغوا کرنیوالے 7ملزم گرفتار

  

اوکاڑہ(نامہ نگار)اوکاڑہ پولیس کے جعلی اہلکاربن کر نوجوان کواغواء کرنے والے 7ملزمان پکڑے گئے،دیہایتوں نے مشکوک جان کر اصلی پولیس کواطلاع دی تھی پولیس پکڑے گئے ملزمان کی تحقیقات کررہی ہے اوران کی کار بھی قبضے میں لے لی پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی۔

مزید :

علاقائی -