اقبال ٹاون ڈویژن پولیس کی کاروائیاں،21پتنگ باز گرفتار

اقبال ٹاون ڈویژن پولیس کی کاروائیاں،21پتنگ باز گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر)اقبال ٹاون ڈویژن پولیس کی چھٹی کے روز کاروائیاں، 21پتنگ باز وں کوگرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اقبال ٹاون ڈویژن کے مختلف تھانوں کی پولیس نے پتنگ بازوں کے خلاف جاری کریک ڈاون کے دوران 21پتنگ بازوں کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے ڈور اور سینکڑوں پتنگیں برآمدکر کے مقدمات درج کر لیے۔

مزید :

علاقائی -