کوٹ لکھپت پولیس کی کارروائی، ڈکیت گینگ گرفتار

کوٹ لکھپت پولیس کی کارروائی، ڈکیت گینگ گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر) کوٹ لکھپت انوسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کرکے حاجی موٹا ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق کوٹ لکھپت انوسٹی گیشن پولیس نے کاروائی کے دوران ڈکیت گینگ کے سرغنہ اصغرعرف حاجی موٹا، وسیم سرور، رمضان عرف نکا، خان عرف خانی،عمر کو گرفتار کر کے ملزمان کی نشاندہی پر ڈکیتی کی وارداتوں میں لوٹے گئے 25 لاکھ نقدی۔12موبائل فونز،لیب ٹاپ اور ناجائز اسلحہ بھی برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق دوران تفتیش سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزمان نے شہر کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی کی متعددد وارداتوں کا اعتراف کیا ہے

مزید :

علاقائی -