حکومت نیٹ بال کھلاڑیوں کی مالی امداد کرے،شازیہ یوسف
اسلام آباد (این این آئی)قومی نیٹ بال ٹیم کی کوچ شازیہ یوسف نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نیٹ بال فیڈریشن اور کھلاڑیوں کی مالی معاونت کرے۔ا کہا کہ حالات کی وجہ سے کھلاڑی بہت مالی پریشانی کا شکار ہیں۔
اس لئے ان کی مالی مدد کرے ان کی مشکلات میں کمی کی جائے۔