ہیڈ کوچ بابراعظم کی رہنمائی کیسے کریں گے،عامر سہیل

ہیڈ کوچ بابراعظم کی رہنمائی کیسے کریں گے،عامر سہیل

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر)سابق قومی کپتان عامر سہیل نے سوال اٹھا دیا کہ اپنے دور میں دفاعی قیادت کیلئے مشہور مصباح الحق اب بطور ہیڈ کوچ بابراعظم کی رہنمائی کیسے کر سکیں گے کہنا تھا کہ مصباح الحق کی رہنمائی کارآمد ثابت نہیں ہوگی جو خود دفاعی کپتانی پر تنقید کا سامنا کر چکے ہیں لہٰذا انہیں بطور کپتان اپنی ماضی کی خامیوں کی درستگی کرتے ہوئے بابراعظم کو وہی غلطیاں دہرانے سے روکنا ہوگا۔

اور خاص کر اس وقت جب نوجوان کرکٹرز کو آزمانے کا موقع آئے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -