قصور:عو ر ت کا گلہ دبا کر مو ت کے گھا ت اتا ر دیا گیا

قصور:عو ر ت کا گلہ دبا کر مو ت کے گھا ت اتا ر دیا گیا

  

قصور (بیورورپورٹ)گنڈ ا سنگھ کے نوا ح میں عو ر ت کا گلہ دبا کر مو ت کے گھا ت اتا ر دیا گیا۔ تفصیل کے مطا بق چند ر وز قبل پو لیس تھا نہ گنڈ ا سنگھ کے علا قہ بھیڈ یا ں عثما ن وا لہ کی رہا ئشی خا تو ن سکینہ بی بی جو اپنے گھر میں اکیلی رہتی تھی جس کی پر اسرا ر طو ر پر نعش ملی ہے مگر مقتو لہ کے بیٹے نے کو ئی بھی قا نو نی کا روا ئی کر ا نے سے انکا ر کر کے اپنی وا لد ہ کی پو سٹ ما ر ٹم کے بعد تد فین کر دی تھی مگر پو سٹ ما ر ٹم رپو ر ٹ میں مقتو لہ سکینہ بی بی کا گلہ دبا کر اسے ہلا ک کیا گیا تھا پو لیس تھا نہ گنڈ ا سنگھ نے نا معلو م ملز ما ن کے خلا ف مقد مہ در ج کر لیا ہے۔

مزید :

علاقائی -