میرا یو ٹیوب چینل کامیابی سے چل رہا ہے،ماہ نور

میرا یو ٹیوب چینل کامیابی سے چل رہا ہے،ماہ نور

  

لاہور(فلم رپورٹر) ہمیشہ وہی کام کرتی ہوں جس میں عزت و شہرت دونوں ہوں آج تک جتنا بھی کام کیا ہے محنت اور لگن سے کیا ہے یہ ہی میری کامیابی کا اصل راز ہے۔ ماہ نورنے کہا کہ سب کیلئے اچھا سوچتی ہوں کس کے دل میں کیا مجھے اس سے کوئی غرض نہیں اچھا کرنے سے اچھا ہوتا ہے،ماہ نور نے مزید گفتگومیں کہا کہ باتوں سے کچھ حاصل نہیں ہوتا محنت اور لگن سے کام کرنے سے ہی کامیابیاں ملتی ہیں۔ میرا یو ٹیوب چینل کامیابی سے چل رہا ہے۔

مزید :

کلچر -