فی الحال شادی کا ارادہ نہیں،اداکارہ حمائمہ ملک
لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ عمائمہ ملک نے دولہے کے حوالے سے اپنی پسند واضح کرتے ہوئے بتایا کہ دولہا خوبصورت ہو، لمبا ہو، پیسے والا بھی ہو نیلی آنکھیں بھی ہوں انٹرویو کے دوران اداکارہ سے شادی کے حوالے سے سوال کیا گیا توان کا کہنا تھا کہ شادی کرنے کا ارادہ نہیں لیکن جب بھی وہ شادی کریں گی تمام لوگوں کو ضرور بتائیں گی شادی میں سب کو مدعو کیا جائے گا یہ تمام باتیں تو محض ازراہِ مذاق کیں لیکن جلد ہی سنجیدگی اختیار کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ایک ایسے شخص سے شادی کریں گی جو ان کے ماضی اور کیرئیر کو لے کر ذہنی اور جذباتی طور پر اْن کی حوصلہ افزائی کرے۔
کر، سپورٹ اور عزت کرے۔