ملک علی احسن کا فنکاروں کی فلاح بہبودکیلئے تنظیم بنانے کا فیصلہ

      ملک علی احسن کا فنکاروں کی فلاح بہبودکیلئے تنظیم بنانے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) ملک علی احسن کا فنکاروں کی فلاح بہبودکیلئے تنظیم بنانے کا فیصلہ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی عوامی گلوکار ملک علی احسن فنکاروں کی فلاح بہبودکیلئے تنظیم کرتے ہوے کہا ہے کہ تنظیم بنانے کا مقصد ایک پیلٹ فارم پر اکٹھے ہوکر فنکار و ں و گلوکاروں کے حق آواز اٹھانا ہے جس میں مستحق فنکاروں کی مدد بھی کی جائے گی،انہوں نے ہمارے نمائندے کو بتایا کہ بہت جلد تنظیم کا نام فائنل کر کے کاغذات جمع کرادیے جائیں گے۔
تنظیم رجسٹرڈ ہوتے ہی فنکارایک پیلٹ فارم پر اکٹھے کے اپنے حق کیلئے آواز اٹھا سکیں گے۔

مزید :

کلچر -