حکومت مارکیٹیں بند کرنے سے قبل تاجروں کو آگاہ کرے،ملک سلیم

حکومت مارکیٹیں بند کرنے سے قبل تاجروں کو آگاہ کرے،ملک سلیم

  

لاہور(سٹی رپورٹر) الخدمت گروپ مین شاہ عالم مارکیٹ کے صد ر ملک سلیم نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے جس کے بعد حکومت نے سمارٹ لاک ڈاؤن کرکے اندرون لاہور سمیت درجنوں علاقوں کو سیل کر دیا ہے،سمارٹ لاک ڈاؤن اور مارکیٹیں بند کرنے سے قبل اگر تاجروں کو آگاہ کر دیا جاتا تو سمارٹ لاک ڈاؤن کی افادیت میں اضافہ ہو جاتا۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت فوری طور پر مکمل ایس اوپیز کے تحت کم از کم مارکیٹیں کھولنے کی اجازت دے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -