نبی کریم ؐکے ساتھ خاتم البنیین لازمی لکھنا پڑھناتاریخی کارنامہ ہے،آصف جٹ

نبی کریم ؐکے ساتھ خاتم البنیین لازمی لکھنا پڑھناتاریخی کارنامہ ہے،آصف جٹ

  

لاہور (سٹی رپورٹر)تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء آصف جٹ نے کہاہے کہ قومی اسمبلی کے بعد سینٹ میں نبی کریم ؐکے ساتھ خاتم البنیین لازمی لکھنا پڑھناتاریخی کارنامہ ہے، قومی اسمبلی اور سینٹ سے قرار داد کا متفقہ منظور کرانا پی ٹی آئی کی حکومت مبارکباد کی مستحق ہے، ماضی کے حکمران جو نہیں کرسکے پی ٹی آئی کی حکومت نے وہ کردکھایا، ان اقدامات سے آنے والی نئی نسل کو قرآن شریف ترجمے کے ساتھ پڑھنے اور سمجھنے کا موقع ملے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -