ختم نبوت موومنٹ اور جامعہ اشرفیہ کے علماء کا سید منور حسن کی وفات پر تعزیت

ختم نبوت موومنٹ اور جامعہ اشرفیہ کے علماء کا سید منور حسن کی وفات پر تعزیت

  

لاہور (پ ر) انٹرنیشنل ختم نبوت موؤمنٹ کے مرکزی امیرمولانا ڈاکٹر سعید احمد عنائیت اللہ،نائب امیرمولانا عبدالرؤف مکی،مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا ڈاکٹر احمد علی سراج، مولانا محمد الیاس چنیوٹی ایم پی اے، مولانا صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی،معاون خصوصی امیر مرکزیہ مولانا قاری محمد بن سعید، مولانا قاری شبیر احمد عثمانی،مولانا افتخار اللہ شاکر،مولانا غلام یاسین صدیقی اور مولانا قاری محمد رفیق وجھوی، جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم حضرت مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی،نائب مہتمم و ناظم اعلی مولانا قاری ارشد عبید،پروفیسر مولانا محمد یوسف خان، مولانا محمد اکرم کاشمیری، مولانا حافظ اسعد عبید، حافظ اجود عبید، مولانا زبیر حسن، حافظ خالد حسن، مولانا فہیم الحسن تھانوی اور مولانا مجیب الرحمن انقلابی نے جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منور حسن کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم متقی، بااصول، دیانت دارانسان تھے و، اللہ تعالیٰ مرحوم کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -