چو ہنگ کے قریب ٹریفک حادثے میں 2افراد جاں بحق

چو ہنگ کے قریب ٹریفک حادثے میں 2افراد جاں بحق

  

لاہور(کرائم رپورٹر)چوہنگ کے علاقے ٹریفک حادثے میں 2افراد جاں بحق ہو گئے تفصیلات کے مطابق چوہنگ کے علاقہ ہائی نون ملتان روڈ پر آموں کی پیٹیوں سے بھرے شازور ڈالے کا ایکسل ٹوٹ گیا اور ڈالا بے قابو ہو کر الٹ گیا جس کے نتیجے میں 32 سالہ خالد۔ 40 سالہ حمید جاں بحق ہو گئے، اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو قبضے میں لے کر ضروری قانونی کاروائی کے بعد تدفین کے لیے ورثا کے حوالے کر دیں۔ حادثے کا شکار ہونے والے افراد مظفر گڑھ سے آم لاہور آرہے تھے کہ حادثے کا شکار ہو گئے

مزید :

علاقائی -