وزیر اعظم پٹرول ایشو پر ٹی وی پرآکر وضاحت پیش کریں،مجاہد عبدالرسول

وزیر اعظم پٹرول ایشو پر ٹی وی پرآکر وضاحت پیش کریں،مجاہد عبدالرسول

  

لاہور(سٹی رپورٹر)صدرسنی تحریک پنجا ب، رہنما اتحاد بین المسلمین، مذہبی سکالرعلامہ مجاہد عبد الر سو ل نے کہا ہے کہ وزیراعظم ٹی وی پر آ کر وضاحت کریں کہ عالمی سطح پر کیا ایسا بحران آیا کہ یکا یک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ انہوں نے کہاکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 26روپے فی لیٹر تک اضافے سے ہر طبقے کیلئے مشکلات میں بے پناہ اضافہ ہوگا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -