پٹرول مہنگا ہونے سے کرایوں میں بھی اضافہ ہو گا،یاسر نصیر

پٹرول مہنگا ہونے سے کرایوں میں بھی اضافہ ہو گا،یاسر نصیر

  

لاہور(سٹی رپورٹر) آل پاکستان ٹرک ٹرالہ اونرز ایسوسی ایشن کے صدر لالہ یاسر نصیر نے کہا ہے کہ تمام ٹرانسپورٹرز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافے کو مسترد کرتے ہیں۔ عوام کو مزید ریلیف دینے کے وقت پیٹرول مہنگا کرنا غریب دشمنی ہے ہمارا یہ مطالبہ ہے کہ فوری طور پر اس اضافے کو واپس لیا جائے کیونکہ اس وقت کرونا وائرس کی وجہ سے ہر کاروبار متاثر ہے۔

،اس وقت حکومت کو ریلیف دینا چاہئے جس میں حکومت ناکام ثابت ہوئی ہے۔

پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی وجہ سے کرایوں میں بھی اضافہ ہوگا جس سے عوامی مشکلات میں اضافہ ہو گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -