زرداری اور شریف خاندان ملکی وسائل دیمک کی طرح چاٹ گئے،بلال اسلم

زرداری اور شریف خاندان ملکی وسائل دیمک کی طرح چاٹ گئے،بلال اسلم

  

لاہور(پ ر)تحریک انصاف بلال اسلم بھٹی نے کہاہے کہ زرداری اور شریف خاندان ملکی وسائل دیمک کی طرح چاٹ گئے، مزدوروں اور کسانوں کا معاشی قتل کیا اور ملکی اداروں کو تباہ کرنے کے سوا کچھ نہیں کیا، پی ٹی آئی کی حکومت اداروں کو مضبوط بنانے کے لئے کوشاں ہے۔

، وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا مزدوروں کے مسائل حل کرنا اولین ترجیح ہے، پی ٹی آئی کی حکومتوں نے براہ راست مزدور طبقے کی مدد کرنے میں دن رات مصروف ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -