وزیر اعظم نے پور ی دنیا میں اپنی قوم کو کرپٹ کہا،عظمیٰ بخاری

  وزیر اعظم نے پور ی دنیا میں اپنی قوم کو کرپٹ کہا،عظمیٰ بخاری

  

لاہور(سٹی رپورٹر)مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ چور ڈاکوکے سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے والے آج رجسٹررڈ چور ثابت ہو گئے ہیں،ترکی کے ارطغرل نے پوری دنیا میں ترکوں کا نام روشن کیا،پاکستان کے وزیر اعظم نے پوری دنیا میں جاکر پاکستانیوں کو کرپٹ قوم کہا،انہوں نے قوم کو بھیک مانگنے کے طریقے اور لنگر خانوں کا راستہ بتادیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -