تبدیلی سرکار نے عوام کو پٹرول مافیا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا،سلیم رضا

تبدیلی سرکار نے عوام کو پٹرول مافیا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا،سلیم رضا

  

لاہور(سٹی رپورٹر)مسلم لیگ (ن) اسیر رہا ئی کمیٹی برائے اظہار یکجہتی قا ئد کے سیکر ٹری اطلاعا ت محمد سلیم ر ضا نے کہا ہے کہ تاریخ میں پہلی د فعہ پیٹرولیم مصنوعا ت میں ریکار ڈ اضا فے نے عوام کے ہو ش اڑا دیئے ہیں،انسانی جانیں بچانے کیلئے ادویات کی قیمتوں میں بھی 15فیصد کی بجائے 100سے 200فیصد اضافہ ہو چکاہے۔اپنے بیان میں انہو ں نے کہاکہ تبدیلی سرکار نے عوام کو کورونا وبا ء اور بدترین معاشی بحران کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا ہے۔

 ،فاقی وزرا ء اور ارکان اسمبلی حکومتی نااہلی اور ناکامی کا برملا اظہار کررہے ہیں۔ اعلی عدلیہ نے بھی این ڈی اے ایم اور وفاقی حکومت کی ناقص کارکردگی پر عدم اعتماد کرتے ہوئے سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -