لائف ہسپتال میں فری ہیپا ٹائٹس کیمپ،900مریضوں کا معائنہ
لاہور(پ ر)لائف ٹرسٹ ہسپتال موضع مراکہ میں فری ہیپا کیمپ کا افتتاح پروفیسر ڈاکٹر محمد اشفاق نے کیا اس موقع پر لائف ٹرسٹ کے بانی کامران مسعود مگوں ارکان ناصر سہگل، عامر حق، ذیشان صدیق بھی موجود تھے۔حاجی محمد منیر نے کہا کہ انسانیت کی خدمت میں مصروف اداروں کی کاوشیں لائق تحسین ہیں۔،کیمپ میں 900 سے زائد مریضوں کا معائنہ کیا گیا ۔