منشیات فروشی اور ناجائز اسلحہ کے6 ملزم گرفتار

منشیات فروشی اور ناجائز اسلحہ کے6 ملزم گرفتار

  

گوجرانوالہ(بیورورپورٹ)تھانہ صدر کامونکی اور ایمن آباد و دیگران پر مشتمل پولیس ٹیموں نے منشیات فروشوں، اسلحہ برداروں اور سماج دشمن عناصرکے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 6منشیات فروش و ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کو گرفتار کرکے قبضہ سے چرس،شراب،لاہن،چالو بھٹیاں،کلاشنکوف، پسٹل معہ گولیاں برآمدکر لی ہیں۔

مزید :

علاقائی -